Justuju Tv جستجو ٹی وی


Diabetes Training ذیابیطیس تعلیم

Sunday, November 1, 2009

Doctor Abid Moiz ڈاکٹر عابد معز



عابد معز


ڈاکٹر سید خواجہ معزالدین عابد، حیدرآباد دکن، بھارت سے تعلق رکھتے ہیں، اور کئی برسوں سے ریاض، سعودی عرب میں مقیم ہیں۔


عابد معز ایک بہترین ڈاکٹر، ماہر تغذیات ہونے کے ساتھ ساتھ بیشمار خوبیوں کے مالک ہیں۔ ان میں سے چند ہم گنا دیتے ہیں: ۔۔

۔۔ وہ ایک بہترین انسان ہیں
۔۔ وہ ایک بہترین ادیب ہیں
۔۔ وہ ایک بہترین مزاح نگار ہیں
۔۔ وہ ایک آفاقی شہریت پر یقین رکھنے والے انسانیت نواز شخصیت ہیں
۔۔ وہ ایک بہت ہی اچھے دوست ہیں
۔۔ وہ اردو زبان کی خدمت میں ہمہ تن، ہمہ وقت مصروف رہتے ہیں


عابد معز ۱۹۹۴ سے اردو نیوز جدہ، اور اس کے علاوہ مزاح کے ترجمان ماہنامہ 'شگوفہ' میں ہوش سبنھالنے سے ہی وابستہ ہیں۔ یہاں دی گئی تصویر اس شمارہ کے سرورق کی ہے جو ان کے اعزاز میں شائع کیا گیا۔



یہ جزو زیر ادارت اور زیر اضافہ ہے۔

No comments:

Justuju Media جستجو میڈیا

Justuju Media جستجو میڈیا
Click for More Justuju Projects