Justuju Tv جستجو ٹی وی


Diabetes Training ذیابیطیس تعلیم

Sunday, November 1, 2009

About this WebBook اس ویب کتاب کے بارے میں

سلام دوستو


اس ملٹی میڈیا ویب کتاب کے مطالعہ کا شکریہ۔


یہ ویب کتاب "ذیابیطس کے ساتھ ساتھ" جناب ڈاکٹر سید خواجہ عابد معز، ماہر تغذیات، کی معرکتہ الآرا اردو کتاب پر مبنی ہے۔ تاہم، یہ ویب کتاب ڈاکٹر عابد کو خراج تحسین پیش کرتی ہے، اور ان کی کتاب کے اہم مواد کے ساتھ ساتھ جدید انٹرنیٹ ٹیکنولوجی استعمال کرتے ہوئے ذیابیطس کے موضوع پر تعلیم و تربیت کا اہتمام کرتی ہے۔


ڈاکٹر عابد معز کی کتاب اردو میں تحریر کی گئی ہے۔ یہاں اس ویب کتاب میں اس کا خلاصہ دیا جارہا ہے۔


یہ ویب کتاب جستجو میڈیا کی جانب سے، محمد بن قاسم کی ادارت میں پیش کی جارہی ہے۔


تمام تر تعاون اور رہنمائی کے لیے ہم ڈاکٹر عابد معز کے مشکور ہیں۔

No comments:

Justuju Media جستجو میڈیا

Justuju Media جستجو میڈیا
Click for More Justuju Projects